اسلام ٹائمز: توہین صحابہ بل کے بعد ملکی حساس ترین صورتحال کے تناظر میں اربعین حسینیؑ کی اہمیت و اہداف؟ کراچی سمیت پاکستان بھر میں اس سال کے اربعین حسینیؑ کو تاریخ ساز کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟ اربعین حسینیؑ کو تاریخ ساز بنانے کیلئے لائحہ عمل مرتب کر لیا ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ سید ہاشم موسوی نے سینیٹ سے پاس ہونے والے توہین صحابہ ترمیمی بل پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا اس بل میں عام شہریوں کو بھی ایف آئی آر کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ جس کا غلط استعمال کیا جا سکتا ہے۔ صحابہ اور ...
توہین صحابہ بل متنازعہ کیوں؟ کیا توہین صحابہ بل قرآن و سنت کے منافی ہے؟ متنازعہ بل کے پس پردہ عوامل و مقاصد کیا ہیں؟ توہین صحابہ بل فرقہ واریت پھیلانے کا باعث کیوں؟ متنازعہ توہین صحابہ بل کس نے بنایا، کس نے پیش کیا، کون استعمال ہوا؟ متنازعہ صحابہ بل ...
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں بھارت کے معروف دینی اسکالر مولانا اختر عباس جون کا کہنا تھا کہ اگر ایک حقیقی اسلامی حکومت ہوگی تو وہ ہرگز مسلمانوں سے جنگ ہرگز نہیں کرے گی چاہے نظریاتی اختلاف بھی دریش ہوں، ابھی بھی ہمارے سعودی عرب سے نظریاتی اختلافات ...
قیام پاکستان سے ابتک ملکی خارجہ پالیسی کتنی کامیاب، کتنی ناکام؟ کیا پاکستان شروع سے ہی امریکی عسکری اتحاد میں شامل رہا ہے؟ کیا دنیا میں نئی سرد جنگ شروع ہو چکی ہے؟ کیا دنیا مختلف بلاک میں تقسیم ہو چکی ہے؟ تاریخ میں اسوقت مضبوط ترین امریکا بھارت گٹھ جوڑ ...
آغا سید طاہر موسوی نے کہا کہ امام خمینی (رہ) کو انکی برسی کے موقع پر بہترین خراج عقیدت یہ ہوگا کہ انکے نقش قدم پر چل کر امت کو جوڑنے کا کام کریں، کیونکہ مسلمانوں کے درمیان مشترکات بہت زیادہ ہیں اور اختلافات بہت ہی کم و قلیل ہیں۔
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے جنت البقیع کے انہدام کی مذمت کرتے ہوئے اسکی وجوہات بتائیں۔ انہوں نے اس موقع پر مقدس مقامات اور زیارات اہل بیت علیہ السلام کی اہمیت اور فضائل کے بارے میں بھی بتایا۔
وادی کشمیر کے معروف و مشہور قلمکار و دانشور، جماعت اسلامی کشمیر کے سابق رکن منظور ابو اطہر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں وثوق کیساتھ کہنا چاہوں گا کہ اگر مسلمانوں کے درمیان کسی بھی مقام پر اتحاد کا فقدان ہے تو دین سمجھنے ...
اسلام ٹائمز کے نمائندہ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر محمد حسین حسینی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کو اس بات کا احساس ہوگیا تھا کہ امریکہ اب اسکی مدد نہیں کر سکتا، اسی لئے ایران ...
علامہ سید ناظر عباس تقوی کو سعودی عرب میں کیوں گرفتار کیا گیا؟ ان کا جرم کیا تھا؟ گرفتاری کے وقت علامہ ناظر تقوی سعودی عرب میں کیا کر رہے تھے؟ سعودی قید میں کس حال میں رکھا گیا؟ سعودی حکام نے علامہ ناظر عباس تقوی کی پاکستان اور بیرون ملک سے متعلق کیا ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ باقر مقدسی نے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی زندگی سے متعلق واقعات بھی بیان کئے اور انکے افکار کی تشریح بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نے عالم کا لباس تو نہیں پہنا تھا مگر اپنے مضبوط عقیدے سے آئی ایس ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر دانش نقوی نے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے افکار کے بارے میں بتایا اور انکی زندگی کے مختلف واقعات کا تذکرہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نے اپنی آئیڈیالوجی آئمہ معصومین (ع) بالخصوص امام حسین (ع) سے ...
جموں و کشمیر کے معروف و مقتدر عالم دین مولانا غلام محمد عطار کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ اس میں کوئی تردید نہیں ہے کہ آج اسلام دشمن عناصر مسلمانوں کو تقسیم در تقسیم کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی ایجنسیاں ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے فلسطین فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر صابر ابومریم نے حال ہی میں کراچی کے مقامی اسکول میں سرگرمی کے دوران اسرائیل کا جھنڈا اٹھانے کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بانی قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال نے مسئلہ ...
مقبوضہ کشمیر کے معروف حریت پسند رہنماء و شمالی کشمیر کے میرواعظ مولانا حسن افضل فردوسی کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ بھارت اسرائیل کی پالسیوں پر چل کر کشمیری عوام کی بستیوں پر بلڈوزر چلا رہا ہے۔
علامہ دبیر حسین نے نیشنل اسمبلی میں پیش ہونیوالی توہین صحابہ ترمیمی بل پر گفتگو کی۔ انہوں نے بتایا کہ شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان اختلاف کو ہوا دینے کیلئے قومی اسمبلی سے بل پاس کیا گیا ہے۔ شیعہ علماء کونسل اس سازش کو ناکام بنانے کیلئے جدوجہد کر رہی ...
پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات دونوں ممالک کیلئے ناگزیر کیوں؟ امریکا اور مغرب، پاکستان کے ایران سے مضبوط تعلقات کے مخالف کیوں؟ کیا پاکستان اور ایران کے مضبوط تعلقات خطے میں نئے بلاک کا باعث بن سکتا ہے؟ معاہدے کے باوجود پاکستان ایران سے گیس کیوں نہیں ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالحق ہاشمی نے حق دو تحریک کے بنیادی مطالبات کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے پہلے دھرنے کے مذاکرات اور دوسرے دھرنے کی وجوہات پر گفتگو کی۔ انہوں نے حق دو تحریک کے رہنماء مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی ضمانت سے متعلق بھی ...
پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات دونوں ممالک کیلئے کیوں ضروری ہیں؟ انقلاب اسلامی کے پاک ایران عوام پر اثرات؟ خطے میں امن، اقتصادی، دینی اعتبار سے پاک ایران تعلقات کی اہمیت؟ ایران گیس اور پیٹرول دینے کیلئے تیار، لیکن توانائی کے شدید ترین بحران کا شکار ...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں انجمن معین الاسلام کشمیر کے سربراہ اور جامعہ مفتاح العلوم کشمیر کے سرپرست کا کہنا تھا کہ کشمیر کی بستیوں کو بلڈوذر سے مسمار کرنا قابل مذمت اقدام ہے۔ ملت کشمیر کو اپنی پہچان و تشخص کی بقاء کیلئے متحد ہونا چاہیئے۔...