1
Friday 22 Nov 2024 16:02
علاقے کے لوگوں کا کیا کردار رہا

پاراچنار سانحہ بگن کا آنکھوں دیکھا حال، عینی شاہد کی زبانی

پولیس والوں کا اس دوران کیا کردار رہا
متعلقہ فائیلیںرپورٹ: این حسینی

کل 21 نومبر کو لوئر کرم کے علاقے بگن اور اوچت میں سرکاری سکیورٹی میں مسافر کانوائے پر جو حملہ ہوا،  جس میں تادم تحریر 43 افراد شہید جبکہ 30 کے قریب زخمی ہوچکے ہیں۔ اس واقعے میں بچ جانے والے مسافروں کے تاثرات معلوم کرتے ہیں۔ چنانچہ اسی سلسلے میں ہم نے واقعے کے چشم دید گواہ جناب سید محمد حسین کے تاثرات معلوم کئے ہیں، جسے اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1174096
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش