0
Wednesday 25 Sep 2024 00:14

اسی فیصلے پر عمل ہوگا جو آئین کے مطابق ہوگا، رانا ثناء اللہ

اسی فیصلے پر عمل ہوگا جو آئین کے مطابق ہوگا، رانا ثناء اللہ
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسی فیصلے پر عمل ہوگا، جو آئین کے مطابق ہوگا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ آئینی ترامیم کا معاملہ اب بھی زیر غور ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ آئینی ترامیم پر آئندہ چند دنوں میں کچھ نکات پر اتفاق ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 1162202
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش