QR CodeQR Code

اسی فیصلے پر عمل ہوگا جو آئین کے مطابق ہوگا، رانا ثناء اللہ

25 Sep 2024 00:14

ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا تھا کہ آئینی ترامیم کا معاملہ اب بھی زیر غور ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ آئینی ترامیم پر آئندہ چند دنوں میں کچھ نکات پر اتفاق ہو جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسی فیصلے پر عمل ہوگا، جو آئین کے مطابق ہوگا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ آئینی ترامیم کا معاملہ اب بھی زیر غور ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ آئینی ترامیم پر آئندہ چند دنوں میں کچھ نکات پر اتفاق ہو جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 1162202

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1162202/اسی-فیصلے-پر-عمل-ہوگا-جو-ا-ئین-کے-مطابق-رانا-ثناء-اللہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com