0
Wednesday 17 Jan 2024 13:26

علامہ ساجد علی نقوی سے جی بی کی سیاسی شخصیات کی اہم ملاقات

  • علامہ سید ساجد علی نقوی اور علامہ شبیر حسن میثمی سے گلگت بلتستان کی سیاسی شخصیات کی اہم ملاقات

    علامہ سید ساجد علی نقوی اور علامہ شبیر حسن میثمی سے گلگت بلتستان کی سیاسی شخصیات کی اہم ملاقات

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے گلگت بلتستان کی سیاسی شخصیات نے اہم ملاقات کی اور جی بی کے مسائل کے حوالے سے قائد محترم کو بریفنگ دی۔ ملاقات کرنے والی سیاسی شخصیات میں گلگت بلتستان کے سابق گورنر راجہ جلال حسین مقپون، وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ راجہ ناصر، سابق وزراء راجہ محمد اعظم خان اور وزیر محمد سلیم شامل تھے۔ اس موقع پر اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد علی قائد اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی موجود تھے۔

ملاقات میں سیاسی شخصیات نے محسن ملت شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر قائد محترم کو تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کے عوامی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا اور مسائل کے حل کے لیے مختلف تجاویز پر غوروخوص ہوا۔ سیاسی شخصیات نے ملک بھر میں علامہ سید ساجد علی نقوی کی اتحاد بین المسلمین، عوامی مسائل کے حل اور مثبت سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور گلگت بلتستان کی موجودہ اور آئندہ سیاسی صورتحال پر رہنمائی حاصل کرتے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
خبر کا کوڈ : 1109706
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش