پاک ایران تجارتی و اقتصادی تعلقات میں بہتری، وسعت و فروغ میں اصل رکاوٹ کون؟ ایران سے دور ممالک تو تجارتی و اقتصادی فائدہ اٹھا رہے ہیں لیکن پڑوسی پاکستان کیوں نہیں اٹھا رہا؟ امریکی پابندیوں کے باوجود کئی ممالک ایران سے تجارت کر رہے ہیں لیکن پاکستان کیوں ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل کے امیدوار علامہ دبیر حسین نے کہا کہ وہ بلوچستان کی سیاست میں تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں، انکی ترجیحات میں نوجوانوں کو روزگار مہیا کرنا، صحت کی سہولیات کو بہتر بنانا اور کھیل کو فروغ دینا شامل ہیں۔
اسلام ٹائمز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ علی حسنین نے انتخابات میں حصہ لینے کی وجوہات اور مستقبل میں اپنے عزائم کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کی اجتماعی سرپرستی علماء کی ذمہ داری ہے۔ چونکہ علماء سیاست سے دور رہے ہیں، اسی لئے نامناسب ...
جنرل قاسم سلیمانیؒ شہید کی شخصیت اور انکی جدوجہد کے منفرد پہلو؟ جنگی تاریخ میں جنرل قاسم سلیمانیؒ شہید کا کردار حیران کن کیوں؟ مشرق وسطیٰ میں امریکا اور اسکے استعماری عزائم کیخلاف مقاومتی محور کی تشکیل میں جنرل قاسم سلیمانیؒ شہید کا کردار؟ تحریک آزادی ...
اسلام ٹائمز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے لاپتا شیعہ سید آفتاب علی نقوی کی دختر سیدہ جبین زہرا نقوی کا کہنا تھا کہ ہم اپنے بابا کے زندہ ہوتے ہوئے بھی یتیموں کی طرح زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، ہم نے کئی عیدیں، خوشی و غم کے کئی مواقع اپنے بابا کی جدائی میں گزار ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کامران حسین ہزارہ نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کیساتھ پیش آنیوالے واقعات کی مذمت کی اور اسے پی ٹی آئی کو الیکشن سے دور رکھنے کی سازش قرار دی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو ورکرز کنونشن تک رکھنے کی اجازت نہیں دی ...
تحریک آزادی فلسطین میں شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ کا کردار ناقابل فراموش کیوں؟ فلسطین کی مقاومتی تحریکوں کو منظم و مضبوط کرنے میں شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ کا کردار؟ شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ اسلام کا ہیرو، کیوں؟ دنیا بھر میں امریکی صہیونی مفاد کیخلاف شہید ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ جن بنیادوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہوئی تھی وہ برقرار ہے۔ آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ بلوچستان میں عوامی نمائندگی نہ ہونے کے باعث ...
حماس کے دفاعی حملے سے متعلق کیا شبہات ایجاد و پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے؟ حماس کو اس وقت حملہ کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ اگر تیاری نہیں تھی تو حماس نے اتنا بڑا حملہ کیوں کیا؟ کیا حماس نے حملے سے پہلے مقاومتی محور کو اعتماد میں لیا تھا؟ اگر حماس حملہ نہیں کرتی ...
فلسطینی خواتین کا ایمان و استقامت؟ بدترین اسرائیلی دہشتگردی کے باوجود فلسطینی خواتین سیسہ پلائی دیوار کی مانند ثابت قدم کیوں؟ آزادی فلسطین کیلئے مقاومتی تحریک میں فلسطینی خواتین کا کردار؟ غزہ فلسطین میں صہیونی اسرائیل کی جانب سے فلسطینی خواتین کو نشانہ ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ سید ہاشم موسوی نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ہونے والی ملاقات کے احوال سنائیں۔ انہوں نے بتایا کہ آرمی چیف نے مذہبی شخصیات سے ملاقات کے موقع پر تین نکات پر گفتگو کی۔ جن میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا درست استعمال،...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے ارباب لیاقت علی ہزارہ نے نگراں حکومت کے حالیہ فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ نگران حکومت نے سیاسی جماعتوں، جمہوری قوتوں اور قوم کو اعتماد میں لئے بغیر افغان مہاجرین سے متعلق بڑا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ تارکین وطن کو ...
غزہ پر جاری بدترین صہیونی جارحیت، مغربی ممالک میں عوام فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت میں سڑکوں پر کیوں؟ کیا وجہ ہے کہ اسرائیل دنیا بھر کی عوام کی حمایت کھو چکا ہے؟ اکثر مسلم و عرب حکمران جدوجہد آزادی فلسطین کے بجائے صہیونی اسرائیل کے حامی کیوں؟...
اسلام ٹائمز کے نمائندے نے سید نوید حیدر ہاشمی سے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے حوالے سے گفتگو کی اور عالمی میڈیا، او آئی سی اور دیگر ممالک کے کردار کے حوالے سے بات کی۔ اپنی گفتگو کے دوران انہوں نے غزہ کو اسرائیل کا قبرستان قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی ...
جنگ آزادی فلسطین کے تناظر میں یمن کا کردار اور اہمیت؟ یمن کب سے مقبوضہ فلسطین کا حامی ہے؟ یمن کا محل وقوع، اس کی جغرافیائی و اسٹراٹیجک اہمیت کیا ہے؟ یمن کا اسلامی و تاریخی پس منظر اہم کیوں؟ باب المندب کی تجارتی و اسٹراٹیجک اہمیت؟ یمن کے پاس میزائل ٹیکنالوجی ...
مسئلہ فلسطین سے متعلق مسلم و عرب حکمران اور عوام ایک پیج پر کیوں نہیں؟ حماس نے صہیونیت کیخلاف اپنے دفاعی آپریشن میں کون کون سی انتہائی حیرت انگیر کامیابیاں حاصل کیں؟ کیا غزہ کو فقط دوائیں، غذائی اشیاء، خیمے، کمبل وغیرہ دیکر مدد کی جا سکتی ہے؟ تحریک آزادی ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ سید ہاشم موسوی نے مسئلہ فلسطین کی تاریخ پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے مسلسل ظلم کرکے فلسطینی عوام کو سخت اقدامات اٹھانے پر مجبور کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو چاہئے کہ عدل و انصاف کے ساتھ مسئلہ فلسطین کا ...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کوئٹہ کے صدر نے کہا کہ انہیں جنوری میں بھی عام انتخابات ہوتے ہوئے نظر نہیں آتے، بلوچستان سمیت ملک کے سرد علاقوں میں جنوری کے موسم میں انتخابات کرانا بہت مشکل ثابت ہوگا، عمران خان کے بغیر عام انتخابات کا ...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں مجمع اسلامی جموں و کشمیر کے روح رواں کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کے مابین بہت سارے مشترکات پائے جاتے ہیں جن کو بنیاد بناکر مسلمان ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوسکتے ہیں، امام راحل (رہ) نے آنحضرت (ص) ہی کی ذات کو محور اتحاد ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں عمران خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف چلنے والےتمام کیسز سیاسی نوعیت کے ہیں جن کی کوئی حیثیت نہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ بارہ کیسز کا فیصلہ محفوظ کئے ہوئے ہیں، نہیں معلوم کیوں نہیں سناتے۔