اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی ویڈیو انٹرویو میں وادی کشمیر کے مایہ ناز اسلامی اسکالر کا کہنا تھا کہ حج باہمی اخوت، مساوات اور مظلومیت جہاں کی دادرسی پر آمادہ کرتا ہے۔ یہ حج فقط رسم و روایت نہیں ہے بلکہ امام راحل (رہ) اور رہبر معظم کی تعلیمات کے مطابق یہ ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ پاکستان کے عوام فلسطین کی حمایت میں منعقدہ سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کرتے ہیں، انہوں نے ہر وقت مظاہروں میں شرکت کرکے فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سابق نگران وزیراعظم کے ...
سیمینار سے خطاب میں ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ عوام کی امنگوں کے بغیر بننے والی حکومت عوام کے مسائل حل نہیں کرسکتی، ایک قانون میں ترمیم اس لیے کی جاتی ہے کہ عمران خان کو جیل میں ڈالنا ہے اور اسی قانون میں ترمیم اس لیے کی جائے کہ اپنے آپ کو ریلیف دینا ...
ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات ہونی چاہیئے کہ کسی سازش کے ذریعے ایران کو نقصان پہنچانے کی کوشش تو نہیں کی گئی ہے، کیونکہ ایرانی پارلیمنٹ سمیت اہم شخصیات کو مسلسل دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا ہے، اگر یہ سازش ہے تو پوری ...
سیمینار سے خطاب میں اسد قیصر کا کہنا تھا کہ آئین سے بہت کھلواڑ ہوچکا، اب بہت ہوگیا ہے، اسٹیبلمشنٹ پیچھے ہٹ جائے، آئین کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی ہے، معاشرے کو تباہ کردیا ہے، سیاسی استحکام کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔
یاد رہے کہ 19 مئی بروز اتوار ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر آذربائیجان کی سرحد پر ڈیم کی افتتاحی تقریب سے واپس آتے ہوئے موسم کی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایرانی صدر، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان و دیگر حکام ...
کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان میں آمد اور ان کی یادیں نہیں بھلا سکتے، حکومت پاکستان اور سندھ کی طرف سے ایرانی سفیر سے تعزیت پیش کی ہے، جب وہ کراچی تشریف لائے تھے تو بڑی عزت کی بات تھی۔
اپنے خصوصی انٹرویو میں جماعت اہل حرم کے سربراہ مفتی گلزار نعیمی کا کہنا تھا کہ ابراہیم رئیسی کی شہادت بہت بڑا نقصان ہے، عالم اسلام ایک دلسوز رہنما سے محروم ہوگیا ہے، ایرانی صدر غزہ کے حقیقی سفیر تھے، ان کی خدمات کو یاد رکھا جائیگا۔
اسلام ٹائمز: جلوس میں شامل لوگوں نے ہاتھوں میں پوسٹرز، پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ایرانی صدر کی تصاویر اور تعزیتی پیغامات درج تھے۔ تعزیتی جلوس میں شامل لوگوں نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا ’’ہم نے کسی شخص یا حکومت کے خلاف جلوس برآمد ...
چیئرمین سینیٹ کے اعلان پر چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دعا کروائی۔ سینٹ میں کہا گیا کہ اس اندوہناک حادثے پر پورے پاکستان کو دکھ ہے اور ایرانی قوم کو تعزیت پیش کی گئی۔
اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران کامران ٹیسوری نے کہا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو اعزازی ڈگری دی تھی وہ میرے لیے اعزاز تھا، میرے لیے وہ بہت اہم لمحات ہیں، میری ان سے طویل بات چیت یاد رہے گی، ملاقات کے دوران پاکستان اور اس کے عوام کے بارے میں پوچھتے رہے،...
اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی ناگہانی موت پر دلی طور پر صدمہ ہوا، صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر ...
جماعت اسلامی سندھ کے امیر کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین سے متعلق ایران کا لیڈنگ کردار ہے، اس وقت غزہ میں جو ہلچل مچی ہے اور فلسطینیوں کے اندر جو ایک قوت ہے، مردانگی ہے، اس میں ایران کا بہت بڑا کردار ہے، ایران ...
سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان اور ملک کے سب لوگ ایرانی عوام کے ساتھ ہیں، خطے میں ایرانی صدر کا امن و امان کے حوالے سے کردار کو سنہری حرفوں میں لکھا جائیگا۔
سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ آیت اللہ رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی پاکستانی عوام کیلئے محبت سب پر عیاں ہیں، انہوں نے فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کو للکارا اور دیگر عالمی مسائل پر بات کرتے رہے، ہم سب ...
سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سید ابراہیم رئیسی نے اسرائیل کو کہا تھا کہ ہم نے شام میں حملے کے بعد اسرائیل پر حملہ کرکے مزہ چکھا دیا اور بتایا کہ ایک بات یاد رکھنا اگر دوبارہ کوئی ایسی حرکت کی تو تمہارے ملک کو دنیا سے ...
اسلام ٹائمز: عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر رشید کو دفعہ 370 کی منسوخی کے چار روز بعد 9 اگست 2019ء کو بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ٹیرر فنڈنگ کے الزام میں گرفتار کیا۔
اسلام ٹائمز: تقریب کے موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ اچھے بزنس پروپوزل کے رقم فراہم کرنے اعلان کیا تھا، آج وہ دن آگیا ہے، یہ رقم ناقابل واپسی ہوگی، یہ آئیڈیا دینے والے ظفر عباس کی کاوشیں قابل تعریف ہیں، تاجر برادری سے مل کر کاروبار ...
اسلام ٹائمز: نمائش تا کراچی پریس کلب نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل مولانا سید ناظر عباس تقوی، مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے صدر مولانا صادق جعفری، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر ...
مقبوضہ کشمیر کے معروف حریت پسند رہنماء و شمالی کشمیر کے میرواعظ مولانا حسن افضل فردوسی کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ دفعہ 370 کشمیر کے مقامی سیاسی جماعتوں نے ہی کھوکھلا کر رکھا تھا بس بے جے پی نہ اس رسمی چیز کو ختم کیا۔ انہوں ...