0
Tuesday 21 May 2024 20:24

سینٹ اجلاس میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور انکے رفقا کیلئے فاتحہ خوانی

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سینٹ اجلاس سے قبل ایرانی صدر آیت اللّٰہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور انکے رفقا کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ چیئرمین سینیٹ کے اعلان پر چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دعا کروائی۔ سینٹ میں کہا گیا کہ اس اندوہناک حادثے پر پورے پاکستان کو دکھ ہے اور ایرانی قوم کو تعزیت پیش کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 1136595
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش