0
Friday 27 Dec 2024 01:33

ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء آغا علی اور میثم کاظم کا پاراچنار سے متعلق اہم انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پاراچنار کے راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج جاری ہے، ایم ڈبلیو ایم کے قائدین بھی دھرنے میں شریک ہیں، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور مختلف جماعتوں کے رہنماء بھی احتجاج میں شریک ہیں۔ اس موقع پر سینیئر صحافی نادر بلوچ نے ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے رہنماء آغا علی رضوی اور میثم کاظم سے دھرنے میں بیٹھ کر انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
 
خبر کا کوڈ : 1180600
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش