0
Friday 27 Dec 2024 13:03

لاہور میں پاراچنار کے مظلوموں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی دھرنا

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: تصور حسین شہزاد

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ حسن رضا ہمدانی، غلام حیدر سلمانی، سید اسد عباس نقوی، علامہ امتیاز کاظمی، علامہ سید جواد الموسوی، مولانا محمد یوسف صابری سمیت دیگر رہنماؤں نے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنے میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاراچنار بین الاقوامی سازشوں کا شکار ہے، کئی دہائیوں سے ایک سازش کے تحت ضلع کرم کے مظلوم عوام کا قتل کیا جا رہا ہے اور بدقسمتی سے اس کے مجرم خیبر پختونخوا حکومت، وفاقی حکومت اور ریاستی ادارے ہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1180757
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش