0
Thursday 9 May 2024 15:33

سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری کا تحفظ آئین پاکستان سیمینار سے دبنگ خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں تحفظ آئین پاکستان کیسے اور کیوں؟ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سییمنار سے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوں نے خطاب کیا اور آئین کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا۔ سیمینار سے خطاب میں علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ملک میں خوف اور سیاسی بے یقینی کی فضا ہے۔ آئین کا تحفظ ہم سب پر لازم ہے، آئین اور قانون ہی تمام اکائیوں کو جوڑ کر رکھتا ہے، اگر معاشرے میں مایوسی پھیل گئی تو یہ معاشرہ تباہ ہوجائیگا۔ ہم سے اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم آئین کے تحفظ کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
 https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1133826
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش