QR CodeQR Code

سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری کا تحفظ آئین پاکستان سیمینار سے دبنگ خطاب

9 May 2024 15:33

سیمینار سے خطاب میں علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ملک میں خوف اور سیاسی بے یقینی کی فضا ہے۔ آئین کا تحفظ ہم سب پر لازم ہے، آئین اور قانون ہی تمام اکائیوں کو جوڑ کر رکھتا ہے، اگر معاشرے میں مایوسی پھیل گئی تو یہ معاشرہ تباہ ہوجائیگا۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں تحفظ آئین پاکستان کیسے اور کیوں؟ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سییمنار سے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماوں نے خطاب کیا اور آئین کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا۔ سیمینار سے خطاب میں علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ملک میں خوف اور سیاسی بے یقینی کی فضا ہے۔ آئین کا تحفظ ہم سب پر لازم ہے، آئین اور قانون ہی تمام اکائیوں کو جوڑ کر رکھتا ہے، اگر معاشرے میں مایوسی پھیل گئی تو یہ معاشرہ تباہ ہوجائیگا۔ ہم سے اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم آئین کے تحفظ کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
 https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1133826

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1133826/سینیٹر-علامہ-ناصر-عباس-جعفری-کا-تحفظ-ا-ئین-پاکستان-سیمینار-سے-دبنگ-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com