0
Monday 23 Dec 2024 13:17

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2495 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2495 پوائنٹس کا اضافہ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2 ہزار 495 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 12 ہزار 9 پر آ گیا۔ پیر کو کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 133 پوائنٹس کی بلندی کو بھی چھو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 9 ہزار 513 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
خبر کا کوڈ : 1179934
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش