0
Sunday 22 Dec 2024 18:41
تجزیہ

پارہ چنار ، حکومت کا کردار

مسائل اور حل، ایپکس کمیٹی اجلاس
متعلقہ فائیلیںہفتہ وار  پروگرام
تجزیہ انجم رضا کے ساتھ
موضوع: پاراچنار کی تازہ ترین صورت حال۔۔۔۔ صوبائی  اور وفاقی حکومت کا کردار
Latest Situation of Parachinar. Role of Provincial and Federal Governments
مہمان: پروفیسر سید صفدر رضا بخاری ( تجزیہ نگار، صحافی، دانشور))
میزبان و پیشکش: سید انجم رضا
تاریخ: 22 دسمبر 2024

خلاصہ   گفتگوو اہم نکات:
پاراچنار میں کوئی فرقہ ورانہ جنگ نہیں  ہے
پاراچنار کو جانے والا راستہ اور سڑک صوبائی علمداری میں ہے
پاراچنار جانے والی سڑک اور راستے کو محفوظ رکھنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے
پاراچنار کے بند راستے اور سڑک کو کھلوانا سیکورٹی اداروں اور وفاقی حکومت کی بھی ذمہ داری ہے
کیا مقبوضہ کشمیر کی طرح پاراچنار بھی محصور سرزمین ہے؟
خیبر پختونخواہ کی حکومت کو پاراچنار کی صورتِ حال پہ سنجیدگی اپنانا ہوگی
لگتا یہ ہے کہ صوبہ اور وفاق پاراچنار سے بے گانگی کا رویہ  رکھنے میں ایک پیج پہ ہیں
پاراچنار غزہ و فلسطین کی مانند انسانی المیہ کی سرزمین بنتا جارہا ہے
خیبر پختونخواہ کی حکومت پاراچنار کے عوام کو ریلیف دینے میں کیوں تامل کا شکار ہے؟
ایپکس کمیٹی  کے فیصلوں پہ کوئی عملی کام نظر نہیں آتا، ایپکس کمیٹی تو مکمل طور پہ ناکام ہے
ایپکس کمیٹی کا دہشت گردوں کے خلاف چارٹر کیوں فراموش کردیا گیا ہے
خیبر پختونخواہ کا صوبہ تکفیری خاری عناصر کے ہاتھوں یرغمال بنادیا گیا ہے
خیبر پختونخواہ کو دہشت گردوں کےرحم وکرم پہ چھوڑنے کی ذمہ داری سب حکومتوں پہ ہے
مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی صورتِ حال کے اثرات  پارا چنار پہ پڑتے ہیں
 
خبر کا کوڈ : 1179803
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش