1
Thursday 19 Dec 2024 19:53

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی علامہ شہنشاہ نقوی سے ملاقات

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پاراچنار کی موجودہ صورتحال، مسائل اور راہِ حل و تدارک پر مشاورت کی۔ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ میں اس مسئلے کے دیرپا حل کے لیے ہر جامع کوشش کو پسند کرتا ہوں اور اس مسئلہ کے حل کے لئے دیرپا امن فارمولہ ہے، اس پر اسٹیک ہولڈرز یا علاقائی فریقین (گرینڈ جرگہ) سے مشاورت کے بعد لائحہ عمل طے کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ : 1179263
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش