اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان - اسلام ٹائمز
0
Wednesday 18 Dec 2024 23:40

اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 8 جنوری تک ہوں گی، چھٹیوں کی منظوری اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1179128
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش