0
Monday 16 Dec 2024 15:26

کرم پاراچنار میں خون کی ہولی، ذمہ دار کون، حل کیا ہے؟ علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںشہر قائد سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی و مذہبی رہنماء علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ہیں۔ وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے شریعہ ایڈوائز بھی ہیں، اسکے ساتھ ساتھ وہ پاکستان میں اسلامک بینکنگ کے معروف ادارے الصادق انسٹیٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ، فنانس اینڈ تکافل اور زہراء اکیڈمی پاکستان کے چیئرمین بھی ہیں۔ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا شمار پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کیلئے فعال چیدہ شخصیات میں ہوتا ہے۔ وہ پاکستان میں دینی جماعتوں کے سب سے بڑے اتحاد ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر بھی ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے پاراچنار کُرم کے حالات، وہاں جاری خون کی ہولی کے حقائق، خیبر پختونخوا و وفاقی حکومت اور سکیورٹی فورسز کی ناکامی، اصل ذمہ دار، اسکے حل و دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کیساتھ زہراء اکیڈمی کراچی میں مختصر نشست کی، اس موقع پر انکے ساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1178585
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش