QR CodeQR Code

اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

18 Dec 2024 23:40

اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 8 جنوری تک ہوں گی۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 8 جنوری تک ہوں گی، چھٹیوں کی منظوری اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 1179128

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1179128/اسلام-آباد-ہائیکورٹ-میں-موسم-سرما-کی-چھٹیوں-کا-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com