ایم ڈبلیو ایم ڈیرہ غازی خان کی ضلعی شوریٰ کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ڈیرہ غازی خان کی ضلعی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء سلیم عباس صدیقی، ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صدر علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے خصوصی شرکت کی۔ ضلعی شوریٰ اجلاس میں 60 یونٹ کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنماء انعام حیدر زیدی اور ضلعی صدر سید اظہر عباس کاظمی نے اجلاس کے سربراہی کی۔