0
Monday 18 Nov 2024 20:22

عراقی مزاحمتی ڈرون کا مقبوضہ ایلات پر حملہ

عراقی مزاحمتی ڈرون کا مقبوضہ ایلات پر حملہ
اسلام ٹائمز۔ عراقی مزاحمتی محاذ نے ایک ویڈیو شائع کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس نے آج صبح مقبوضہ فلسطینی بندرگاہ ام الرشاش (ایلات) میں واقع ایک اہم صیہونی ہدف کو اپنے ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے بیان میں عراقی مزاحمت نے اعلان کیا کہ اس نے یہ آپریشن فلسطینی و لبنانی عوام و مزاحمت کی حمایت اور غاصب و سفاک صیہونی رژیم کے کھلے جنگی جرائم کے جواب میں انجام دیا ہے۔ 

عراقی مزاحمت نے تاکید کی کہ کہ وہ قابض صہیونی دشمن کے ٹھکانوں کو مزید شدت کے ساتھ کچلتی رہے گی۔
خبر کا کوڈ : 1173335
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش