0
Monday 21 Oct 2024 23:04

چیف جسٹس تقرری کمیٹی میں حکومت و اتحادیوں کو دو تہائی اکثریت حاصل

چیف جسٹس تقرری کمیٹی میں حکومت و اتحادیوں کو دو تہائی اکثریت حاصل
اسلام ٹائمز۔ چیف جسٹس کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا معاملہ، چیف جسٹس تقرری کمیٹی میں حکومت و اتحادیوں کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوگی۔ چیف جسٹس کا تقرر بھی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے کرنا ہے۔ پارلیمانی کمیٹی میں نون لیگ کے 4، پیپلز پارٹی 3، سنی اتحاد کونسل 2، پی ٹی آئی، جے یو آئی اور ایم کیو ایم کا ایک ایک نمائندہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن آج رات ہونے کا امکان ہے، پارلیمانی کمیٹی کل اجلاس بلا کر ٹی او آرز طے کرے گی۔
خبر کا کوڈ : 1167829
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش