0
Monday 21 Oct 2024 22:57

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا
اسلام ٹائمز۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح ہوگا۔ کابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 1167826
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش