0
Sunday 20 Oct 2024 18:49
تجزیہ

26 ویں آئینی ترمیم

پارلمان کا اجلاس جاری
متعلقہ فائیلیںہفتہ وار پروگرام تجزیہ
 
عنوان: پاکستان میں  آئینی ترامیم  
Constitutional Amendments in Pakistan  
 
مہمان:سید ناصر عباس شیرازی (تجزیہ نگار، سیاسی راہنما)
میزبان و پیشکش: سید انجم رضا
 تاریخ: 20 اکتوبر 2024

یہ ترامیم کیا ہیں ؟
ان کی مخالفت کی وجہ کیا ہے ؟
کیا یہ ترامیم سیاسی جماعتوں کا مطالبہ نہیں رہا
 
گزشتہ چند ہفتوں سے ملک میں چھبیسویں آئینی ترمیم پر بحث ہو رہی ہے۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف سے حق اور مخالفت میں لفظی گولہ باری جاری ہے
 
اہم نکات:
 
۱۹۷۳ کا آئین پاکستان کی تمام اکائیوں کو متحد رکھنے کی دستاویز ہے
دین اسلام پر یقین،بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ، ریاست اور عوام کا عمرانی معاہدہ، مقننہ،عدلیہ انتظامیہ کے اختیارات کا توازن  آئین پاکستان کی  چاربڑی بنیادیں ہیں جو ناقابلَ ترامیم ہیں
آئین میں ترامیم ہونا سیاسی جمہوری عمل میں کوئی غیر معمولی بات نہیں
چھبیسویں آئینی ترمیم   میں بیشتر ترامیم عدلیہ کے حوالے سے ہیں
حکمران اتحاد کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتیں ان ترامیم کی ٹائمنگز کے حوالے سے تحفظات رکھتی ہیں
پی ٹی آئی اور جے یو آئی ان ترامیم  پہ پارلیمنٹ میں تفصیلی بحث  کا مطالبہ کررہی ہیں
اپوزیشن اسمبلی کی قانونی حیثیت پہ بھی سوال اٹھاتی ہے
حکمران اتحاد اور پیپلز پارٹی ترامیم کو میثاق جمہوریت سے جوڑرہی ہے
جے یو آئی کا موقف ہے کہ آئینی ترامیم کو متفقہ طور پہ منظور کیا جائے
حکومتی اتحاد ان ترامیم کو چھبیس اکتوبر سے پہلے ہر صورت میں منظور کرانا چاہتا ہے
#TAJZIA-ANJUMRAZA-ky-SATH #ITIMES-TAJZIA #ITIMES
 
خبر کا کوڈ : 1167537
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش