0
Monday 21 Oct 2024 22:10

سینیٹ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہوگا، چار نکاتی ایجنڈا جاری

سینیٹ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہوگا، چار نکاتی ایجنڈا جاری
اسلام ٹائمز۔ سینیٹ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ سینیٹ اجلاس کے ایجنڈا میں سندھ طاس معاہدے پر دوبارہ بات چیت سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس شامل ہے، صدارتی خطاب پر تشکر کی تحریک بھی ایجنڈا کا حصہ ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 1167817
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش