QR CodeQR Code

چیف جسٹس تقرری کمیٹی میں حکومت و اتحادیوں کو دو تہائی اکثریت حاصل

21 Oct 2024 23:04

پارلیمانی کمیٹی میں نون لیگ کے 4، پیپلز پارٹی 3، سنی اتحاد کونسل 2، پی ٹی آئی، جے یو آئی اور ایم کیو ایم کا ایک ایک نمائندہ ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ چیف جسٹس کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا معاملہ، چیف جسٹس تقرری کمیٹی میں حکومت و اتحادیوں کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوگی۔ چیف جسٹس کا تقرر بھی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے کرنا ہے۔ پارلیمانی کمیٹی میں نون لیگ کے 4، پیپلز پارٹی 3، سنی اتحاد کونسل 2، پی ٹی آئی، جے یو آئی اور ایم کیو ایم کا ایک ایک نمائندہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن آج رات ہونے کا امکان ہے، پارلیمانی کمیٹی کل اجلاس بلا کر ٹی او آرز طے کرے گی۔


خبر کا کوڈ: 1167829

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1167829/چیف-جسٹس-تقرری-کمیٹی-میں-حکومت-اتحادیوں-کو-دو-تہائی-اکثریت-حاصل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com