QR CodeQR Code

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

21 Oct 2024 22:57

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح ہوگا۔ کابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا،


اسلام ٹائمز۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح ہوگا۔ کابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 1167826

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1167826/وفاقی-کابینہ-کا-اجلاس-کل-طلب-کر-لیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com