QR CodeQR Code

سینیٹ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہوگا، چار نکاتی ایجنڈا جاری

21 Oct 2024 22:10

سینیٹ اجلاس کے ایجنڈا میں سندھ طاس معاہدے پر دوبارہ بات چیت سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس شامل ہے، صدارتی خطاب پر تشکر کی تحریک بھی ایجنڈا کا حصہ ہوگی۔


اسلام ٹائمز۔ سینیٹ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ سینیٹ اجلاس کے ایجنڈا میں سندھ طاس معاہدے پر دوبارہ بات چیت سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس شامل ہے، صدارتی خطاب پر تشکر کی تحریک بھی ایجنڈا کا حصہ ہوگی۔


خبر کا کوڈ: 1167817

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1167817/سینیٹ-اجلاس-کل-سہ-پہر-4-بجے-ہوگا-چار-نکاتی-ایجنڈا-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com