0
Wednesday 16 Oct 2024 12:02

بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 4 پولیس اہلکار زخمی

بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 4 پولیس اہلکار زخمی
اسلام ٹائمز۔ بونیر میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں چار پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چوکی امبیلا کی موبائل گاڑی کے ساتھ کنکوئی کے مقام پر ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکا کیا گیا۔ وقعے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوع پر پہنچے اور زخمی پولیس اہل کاروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دریں اثنا دھماکے کے مقام سے شواہد اکٹھے اور علاقے کی ناکابندی کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1166754
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش