0
Thursday 26 Dec 2024 23:22

کمانڈر ایف سی این اے کی سکردو کے نوجوانوں کیساتھ نشست

  • کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل امتیاز حسین گیلانی کی سکردو یوتھ کے ساتھ نشست

    کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل امتیاز حسین گیلانی کی سکردو یوتھ کے ساتھ نشست

اسلام ٹائمز۔ کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل امتیاز حسین گیلانی نے سکردو یوتھ کے ساتھ ایک خصوصی نشست کی۔ یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈر ایف سی این اے نے کہا کہ فوج اور بلتستان کا رشتہ ہمیشہ گہرا اور مضبوط رہا ہے۔ بلتستان کے عوام محب وطن ہیں۔ بلتستان کو قدرت نے تمام تر وسائل سے مالا مال کیا ہے، یہاں کے نوجوان صلاحیت کے اعتبار سے کسی سے پیچھے نہیں۔ نوجوان کسی بھی قوم کا اثاثہ ہیں۔ نوجوان خود کو بدلے تو معاشرہ خود بدلے گا۔ کمانڈر ایف سی این اے نے کہا کہ اکیس سال سے فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے اور دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ کرنے تک جنگ جاری رہے گی۔ دہشت گردی کی اس جنگ میں گلگت بلتستان کے لوگوں نے پاک فوج کا بھرپور ساتھ دیا اور ہر طرح کی قربانی دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1180689
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش