جامعۃ النجف سکَردو بَلتستان میں محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی کی تجلیل و تکریم کیلئے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

مفسر قرآن، مفکر، مدبر، استاد العلماء، محسن ملت علامہ شیخ محسن علی نجفی طاب ثراہ کی تجلیل و تکریم کے لیے بَلتستان کی معروف دینی درسگاہ جامعۃ النجف سکَردو میں قرآن خوانی اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ جس کا شرف حافظ علی کاظم نے حاصل کیا۔ جامعہ ھذا کے طالب علم سید امتیاز حسینی نے سلام پیش کیا۔ جامعۃ النجف کے استاد آغا سید محمد علی شاہ الحسینی نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ محسن ملت جامع شخصیت کے مالک تھے۔ تعلیم، تحقیق، صحت اور دیگر شعبہ ہائے زندگی میں آپ نے ایسی گراں قدر خدمات انجام دیں، جن کی مثال ہمیں ڈھونڈنے سے نہیں ملتی۔ آپ کے علمی نظریات پر ایم فل اور پی ایچ ڈی کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اس پروگرام کے میزبان استاد محترم حجۃ الاسلام شیخ سجاد حسین مفتی نے علمائے کرام، دانشوروں اور دیگر حاضرین کا جامعہ کے اساتذہ کرام، طلبہ اور انتظامیہ کی جانب سے اس بابرکت پروگرام میں بھرپور شرکت پر شکریہ ادا کیا۔ آپ نے کہا کہ محسن ملت کا وجود ہی الکوثر تھا۔ آپ کا وجود تمام اچھے کاموں کا سرچشمہ تھا۔ آپ کا احساس بھی الکوثر تھا اور آپ کا اقرار بھی الکوثر تھا۔ آپ حیات ملی میں قائد ملت علامہ مفتی جعفر حسین اعلی اللہ مقامہ کے زمانے سے لمحہ رحلت تک ملت کے تمام اہم تقدیر ساز معاملات میں سوچنے والا دماغ اور دھڑکنے والا دل تھے۔ اس پروگرام کی نظامت کے فرائض مولانا زہیر کربلائی نے انجام دیئے۔ جامعہ کے ناظم اعلیٰ احمد نوری صاحب نے تمام انتظامات بطور احسن انجام دیئے۔ پروگرام کے بعد ظہرانے سے تمام حاضرین کی تواضع کی گئی۔