0
Tuesday 21 Nov 2023 13:59

ڈیرہ، علامہ رمضان توقیر کا قرآن سنٹرز کا دورہ

  • ڈی آئی خان، علامہ رمضان توقیر کا مختلف قرآن سنٹرز کا دورہ

    ڈی آئی خان، علامہ رمضان توقیر کا مختلف قرآن سنٹرز کا دورہ

اسلام ٹائمز۔ مرکزی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان اور پرنسپل جامعۃ النجف ڈیرہ اسماعیل خان علامہ محمد رمضان توقیر نے ڈی آئی خان میں مختلف علاقوں میں قائم قرآن سنٹرز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے قرآن سنٹرز کے معلمین کی کارکردگی اور طلباء کی قابلیت کا جائزہ لیا اور قرآن سنٹرز کے امتحانات میں پوزیشن ہولڈر طلباء و طلبات میں انعامات تقیسم کئے۔ علامہ رمضان توقیر نے قرآن سنٹرز کی بہترین کارکردگی اور معلمین کی خدمات کو سراہا اور معلمین کو تاکید کی کہ وہ قرآن سنٹر میں زیر تعلیم بچوں کی دنیاوی و دینی تعلیمی زندگی اور تربیت کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ : 1097195
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش