0
Sunday 22 Dec 2024 07:31

امریکا نے غلطی سے بحیرۂ احمر میں اپنا ہی طیارہ مار گرایا

امریکا نے غلطی سے بحیرۂ احمر میں اپنا ہی طیارہ مار گرایا
اسلام ٹائمز۔ امریکا نے غلطی سے بحیرۂ احمر میں اپنا ہی طیارہ مار گرایا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ غلطی سے گرائے گئے امریکی طیارے کے دونوں پائلٹ بچ گئے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایف اے 18 ہارنیٹ طیارہ بحیرۂ احمر میں امریکی جہاز کے قریب سے گزر رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میزائل کروز گیٹس برگ نے میزائل مار کر طیارہ غلطی سے مار گرایا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے یہ بھی کہا کہ غلطی سے گرائے گئے امریکی طیارے کا ایک پائلٹ معمولی زخمی ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1179736
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش