ماہر عالمی امور اور سیاسی و خارجہ پالیسی تجزیہ کار کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ صدر ابراہیم رئیسی کے دور میں ایران نے سفارتی اور معاشی تنہائی کا مقابلہ کیا، ایران ایک نئے بلاک کا اہم حصہ بن کر ابھرا، آج لوگ ایرانی مؤقف کے ...
سپریم کورٹ میں سماعت کا احوال بیان کرتے ہوئے سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ عمران خان مکمل ہشاش بشاش تھے، ایسا لگ رہا تھا وہ آزاد ہیں اور عدالت میں بیٹھے افراد قید میں ہیں، عمران خان کو ڈیڑھ منٹ بات کرنا کا موقع ملا مگر انہوں نے اس ڈیڑھ منٹ میں ججز کے کانوں ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے ارباب لیاقت علی ہزارہ نے کہا کہ بلوچستان میں تعلیم کا سب سے بڑا مسئلہ بجٹ اور اسکے بعد وہ اساتذہ ہیں جو پڑھانے میں مہارت نہیں رکھتے ہیں۔ انہوں نے حکومت کیجانب سے غیر حاضر اساتذہ کو برطرف کرنے کے فیصلے کو قابل تحسین قرار ...
اسلام ٹائمز کے ساتھ انٹرویو میں سینیئر صحافی نے انکشاف کیا کہ وزراء خود ہمیں فون کرکے کہتے ہیں کہ ہم بے بس ہیں، ہمیں اس معاہدے کا کوئی علم نہیں، سب کچھ اوپر سے ہو رہا ہے۔
اسلام ٹائمز: جرگہ سے علامہ سید عابد حسین الحسینی نے خصوصی خطاب کیا۔ علامہ سید عابد حسین الحسینی نے دونوں قبائل کو اتفاق و اتحاد کی تلقین کی۔ ان دونوں قبائل کے مابین پہاڑ کے مسئلے پر ہونے والی چپقلش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے علامہ عابد الحسینی نے مولا حسین ...
مرحوم صدر ابراہیم رئیسی سمیت دیگر شہداء کیلئے رکھی گئی تقریب سے خطاب میں سربراہ ایس یو سی کا کہنا تھا کہ سامراجی ممالک کو ایران ایک آنکھ نہیں بھاتا، سازشیں جاری رہتی ہیں، پابندیاں لگائی گئیں، کردار کو داغدار کیا گیا، مگر قیادت اور قوم نے سفر جاری و ...
ایس پی جمشید ٹاؤن کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے، کار سواروں کو ٹارگٹ کرکے نشانہ بنایا گیا، کار سوار بھائی عدالت پیشی پر جارہے تھے، ماضی میں بھی ایسا ہی قتل کا ایک واقعہ ہوا تھا، شبہ ہے یہ واقعہ اسی کی کڑی ہے۔
اپنے خصوصی انٹرویو میں سینیر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ محمد بن سلمان ہو یا محمد بن زید سب غزہ کے مجرم ہیں، ان کی خاموشی کی وجہ سے اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے، اگر پاکستان ایٹمی طاقت کی حیثیت سے دھمکی دے تو یہ جنگ رک سکتی ہے۔ اسرائیل پاکستان کی ...
اسلام ٹائمز: اس سے بھی دلچسپ بات یہ ہے محکمہ جنگلات کے زیرانتظام تقریباً ساڑھے چار ہزار کنال پر مشتمل نرسریوں کو بھی کمپنی کے حوالے کیا گیا ہے۔ ان نرسریوں کا کرایہ چند سو روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اسی معاہدے کے تحت سکردو میں موجود جی بی کا سب سے بڑا پارک ...
سینیئر صحافی نادر بلوچ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے عروج نقوی نے کہا کہ فرہاد کل بھی سچا تھا، آج بھی سچا ہے، اسے فقط سچ بولنے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز بلند کرنے کی سزا دی گئی ہے۔
جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کے سربراہ کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ نکشمیری عوام ہمیشہ کی طرح آج بھی ملت ایران کے ساتھ کھڑی ہے۔ ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کی شہادت نے کشمیری عوام کو شدید غمزدہ کردیا ہے۔
مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ سید ابراہیم رئیسی کا دور ایران کا سنہری دور تھا وہ ایک دن بھی آرام نہیں کرتے تھے اور اپنی عوام کی خدمت کے لیے شب و روز مصروف عمل رہنے والی متحرک ترین شخصیت تھے، اس مقاومت اور مزاحمت کے عاشورائی ...
مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید علی محمد نقوی نے کہا کہ شہید ہونے والی عظیم شخصیات انقلاب اسلامی کی حیات نو کا موجب ہیں، راہ حق پر چلنے والے ذرا برابر بھی خوفزدہ نہیں ہوتے اور ملت ایران بھی وہ قوم ہے جس نے تمام تر مشکلات برداشت کی ہوئی ہیں۔
اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو میں علامہ سید تجمل الحسینی کا کرم کے شیعہ سنی جرگہ کے حوالے سے کہنا تھا کہ کرم کے مسائل کے حل میں اس مرتبہ جی او سی کی دلچسپی کچھ زیادہ نظر آرہی ہے۔ چنانچہ ممکن ہے کہ یہ جرگہ کسی نتیجہ پر جلد پہنچ جائے۔
اسلام ٹائمز: شہید ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان نے شہادت سے چند روز پہلے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی سے اپنی دوستی کا ذکر کرتے ہوئے انہیں محاذ جنگ کا ساتھی قرار دیا اور انکے بارے میں لکھی گئی کتاب کو فوراً خرید لیا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ڈاکٹر راشد ...
اسلام ٹائمز: اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین عزاداری جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر انجینئر سخاوت علی سیال، علامہ وسیم عباس معصومی، مولانا کاشف حیدری، مولانا ہادی حسین، ذاکر اہلبیت عمار مہدی، عمران ملک، سید عاصم رضا، مظفر حسن بھٹہ، سید عمران حیدر، ظہیر عباس، ...
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے انٹرویو میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کا کہنا تھا کہ ریسٹ ہاؤسز صرف کرائے پر دیئے گئے ہیں، حکومت گرین ٹورزم کمپنی کی پارٹنر ہے، نفع نقصان کے یہ دونوں ذمہ دار ہیں، ریسٹ ہاؤسز سے بڑے پیسے ملیں گے۔ اپوزیشن ...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جسمیں تازہ ترین مسائل کے بارے نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کیجاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔
اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان خیبر پختونخوا کے صدر علامہ جہانزیب علی جعفری، شیعہ ڈیموکریٹک پاکستان کے سربراہ سید راشد رضوی اور مقبوضہ کشمیر کے معروف عالم دین علامہ مسرور عباس انصاری نے بھی شہید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کو بھرپور انداز میں ...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع ...