ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع ...
اسلام ٹائمز: شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے اپنے مختصر دور صدارت میں کئی ایسے کارنامے انجام دیئے ہیں، جو وقت گزرنے کیساتھ ساتھ منظر عام پر آئیں گے۔ عوام کے دلوں میں گھر کرنیوالے اس صدر نے صدارت کے ایام کیسے گزارے۔ اس بارے میں کچھ تفصیلات اس ویڈیو کلپ ...
پریس کانفرنس سے خطاب میں علمائے کرام نے کہا کہ متنازعہ اور غیر منصفانہ فیصلے نے آسان کر دیا کہ کوئی بھی مرد سالوں بعد سابق بیوی کو عدالت میں گھسیٹے، عدلیہ سے گزراش ہے کہ اس متنازعہ فیصلے کو واپس لیا جائے، تمام ملوث افراد گڑگڑا کر اللہ اور متاثرہ فریق ...
سیمینار سے خطاب میں محمود خان اچکزئی نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ ہم فوج کے خلاف نہیں ہیں مگر فوج کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنا ہوگی، اگر آئین پر عمل ہوگا تبھی پاکستان ترقی کرے گا اور سب کچھ ...
اسلام ٹائمز: ڈویژنل صدر ظفر حیدر نے رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے خطاب سے اخذ شدہ چند نکات کی روشنی میں تنظیمی فعالیت و تنظیمی ذمہ داریوں کی بابت کارکنان سے مفصل گفتگو کی۔ تقریب میں کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔
اسلام ٹائمز: امن و استحکام سے متعلق تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر بلوچستان نے ہتھیار ڈالنے والے گلزار امام اور سرفراز بنگلزئی کے قومی دھارے میں شامل ہونے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ یقیناً یہ ہم سب کیلئے ایک خوش آئند پیشرفت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا کاشف حسین حیدری نے امامیہ فائونڈیشن کے جوانوں کیجانب سے لگائی گئی اس سبیل کو سراہا اور کہا کہ اس طرح کے اقدامات کی مزید ضرورت ہے، امامیہ فائونڈیشن کے نوجوان انسانیت کی خدمت سے سرشار ہیں اور انکا یہ اقدام لائق تحسین ...
اسلام ٹائمز: پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ علی پلھ نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران خان اور پاکستانی قوم کی جانب سے تعزیت کا اظہار کرنے آئے ہیں، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے شہادت پر ہم غمزدہ ہیں بحیثیت پاکستانی قوم ایرانی قوم کے دکھ میں برابر ...
اسلام ٹائمز: اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ شہید ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نوجوانی میں ایران عراق جنگ میں محاذ کے فرنٹ لائن پر نظر آئے، چیف جسٹس آف ایران مقرر ہوئے تو انصاف کی اعلیٰ مثالیں قائم کیں، حرم مطہر امام رضاؑ کے متولیٰ بننے تو زائرین کے لئے جدید ...
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار ...
اسلام ٹائمز: آیت اللہ شہید رئیسی اور انکے رفقاء کار کو ایرانی عوام نے دینی جذبے اور مذہبی جوش و خروش کیساتھ مختلف شہروں میں الوداع کہا۔ دوسری جانب دنیا کے بیسیوں ممالک نے شہداء کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ اس سے دنیا کو کیا پیغام گیا؟ اس ویڈیو کلپ میں ...
اسلام ٹائمز: خواجہ محمد شفیق نے اپنی گفتگو میں کہا کہ ایران دنیا کا واحد ملک ہے جو استعمار کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے، اللہ ہمارے حکمرانوں کو بھی غیرت و حمیت عطا فرمائے اور ہم بھی ایران کی طرح استعمار کے سامنے کھڑے ہوسکیں، ایرانی صدر کی اسلام کیلئے خدمات ...
اسلام ٹائمز: اپنے تعزیتی پیغام میں جماعت اسلامی کے ضلعی امیر کا کہنا تھا کہ صدر شہید نے ہمسایہ مسلم ممالک سے جس طرح تعلقات کو مضبوط کرنے کی کاوشیں کیں، یہ اصل میں طاغوتی قوتوں کو کھٹکتی تھیں، طاغوتی قوتیں امت مسلمہ کو توڑنا چاہتی ہیں، اسرائیل کی فلسطین ...
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی ویڈیو انٹرویو میں وادی کشمیر کے مایہ ناز اسلامی اسکالر کا کہنا تھا کہ حج باہمی اخوت، مساوات اور مظلومیت جہاں کی دادرسی پر آمادہ کرتا ہے۔ یہ حج فقط رسم و روایت نہیں ہے بلکہ امام راحل (رہ) اور رہبر معظم کی تعلیمات کے مطابق یہ ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ پاکستان کے عوام فلسطین کی حمایت میں منعقدہ سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کرتے ہیں، انہوں نے ہر وقت مظاہروں میں شرکت کرکے فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سابق نگران وزیراعظم کے ...
سیمینار سے خطاب میں ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ عوام کی امنگوں کے بغیر بننے والی حکومت عوام کے مسائل حل نہیں کرسکتی، ایک قانون میں ترمیم اس لیے کی جاتی ہے کہ عمران خان کو جیل میں ڈالنا ہے اور اسی قانون میں ترمیم اس لیے کی جائے کہ اپنے آپ کو ریلیف دینا ...
ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات ہونی چاہیئے کہ کسی سازش کے ذریعے ایران کو نقصان پہنچانے کی کوشش تو نہیں کی گئی ہے، کیونکہ ایرانی پارلیمنٹ سمیت اہم شخصیات کو مسلسل دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا ہے، اگر یہ سازش ہے تو پوری ...
اسلام ٹائمز: اجتماع سے علامہ سید عابد الحسینی، تحریک حسینی کے صدر علامہ سید تجمل الحسینی، مدرسہ کے استاد علامہ سید محمد حسین طاہری اور دیگر نے خطاب کیا۔ مقررین نے سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کو امت مسلمہ بالخصوص ایران اور فلسطین کے مظلوم عوام کیلئے ناقابل ...