0
Saturday 14 Sep 2024 23:02

جامعہ اردو عبدالحق کیمپس کراچی میں پابندی کے باوجود یوم حسین ؑ

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ جامعہ اردو عبدالحق کیمپس کراچی میں انتظامیہ کی جانب سے یوم حسینؑ کا اجازت نامہ منسوخ کرنے کے بعد امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے یوم حسینؑ کا انعقاد کیا گیا اور ذکر حسینؑ پر پابندی کو مسترد کیا گیا۔ اس موقع پر امامیہ طلباء کی کثیر تعداد موجود تھی۔ اپنے خطاب میں رہنماؤں نے امام حسینؑ کی فضیلت بیان کی اور ذکر امام حسینؑ کے ذریعے ظلم سے نفرت اور ظالم سے اظہار برات کی اہمیت پر زور دیا۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1160024
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش