0
Friday 31 May 2024 11:48

صحافی بشارت راجہ کی زبانی نیب ترامیم کیس کی اہم سماعت کا آنکھوں دیکھا احوال

متعلقہ فائیلیںبشارت راجہ سپریم کورٹ کے سینئر رپورٹر ہیں، تمام اہم کیسز کی سماعت کا حصہ ہوتے ہیں، سپریم کورٹ میں نیب ترامیم سے متعلق حکومتی اپیلوں پر سماعت میں پہلی مرتبہ عمران خان کو بھی بات کرنے کا موقع دیا گیا، یہ پہلی مرتبہ تھا کہ پانچ اگست کے بعد عمران خان کسی فورم پر آکر بولے، چیف جسٹس سے عمران خان کے سوالات اور گفتگو کا احوال بشارت راجہ کی زبانی سنیئے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1138702
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش