0
Tuesday 28 May 2024 09:07

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی اور شہید حسین امیر عبداللہیان میں دوستی کی داستان

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

شہید ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان نے شہادت سے چند روز پہلے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی سے اپنی دوستی کا ذکر کرتے ہوئے انہیں محاذ جنگ کا ساتھی قرار دیا اور ان کے بارے میں لکھی گئی کتاب کو فوراً خرید لیا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ڈاکٹر راشد نقوی کی زبانی سنیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1138083
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش