0
Thursday 30 May 2024 00:28

سینیٹر مشتاق احمد خان کا غزہ کی صورتحال پر خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسینیٹر مشتاق احمد خان 2018ء کے سینیٹ الیکشن میں خیبر پختونخوا سے جنرل نشست پر جماعت اسلامی پاکستان کے امیدوار کے طور پر سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے 12 مارچ 2018ء کو سینیٹر کی حیثیت سے حلف لیا تھا۔ غزہ کے حوالے سے مسلسل آواز بلند کیے ہوئے ہیں، کئی ہفتوں سے اسلام آباد کے ڈی چوک پر اپنے مطالبات لیے سیو غزہ مہم کے تحت دھرنا دئیے ہوئے ہیں، احتجاج کے دوران ایک فوجی خاندان کے فرد نے سیو غزہ مہم کے دو کارکنوں کو بھی گاڑی تلے دے دیا۔ غزہ کی موجودہ صورتحال پر سینئر صحافی نادر بلوچ نے خصوصی انٹرویو کیا ہے جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1138432
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش