0
Saturday 21 Sep 2024 00:21

مراد علی شاہ کی بارشوں سے تباہ شدہ سکولوں کی تعمیر جلد مکمل کرنیکی ہدایت

مراد علی شاہ کی بارشوں سے تباہ شدہ سکولوں کی تعمیر جلد مکمل کرنیکی ہدایت
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت بارشوں میں تباہ حال سکولوں کی تعمیر سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیر تعلیم سردار شاہ نے وزیراعلیٰ سندھ کو بارشوں سے متاثرہ سکولوں کی عمارتوں کے حوالے سے بریفنگ دی، وزیراعلیٰ سندھ نے تباہ شدہ سکولوں کو چین کی گرانٹ سے تعمیر کی سکیم منظور کرکے جلد مکمل کرنیکی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ ورلڈ بینک کی مدد سے 833 تباہ شدہ سکولوں کا تعمیری کام جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 1161328
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش