لاہور، پی ٹی آئی کی بغیر اجازت کارنر میٹنگ، 3 کارکن زیرحراست
اسلام ٹائمز۔ لاہور کے علاقے گلبرگ میں بغیر اجازت کارنر میٹنگ پر 3 پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق اہلکار پہنچنے پی ٹی آئی کارکنوں نے پتھراؤ، ہوائی فائرنگ کی۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس کی وین کو بھی نقصان پہنچایا۔