0
Sunday 8 Dec 2024 19:09

سینیئر صحافی غلام مرتضیٰ اور نادر بلوچ کا ڈی چوک احتجاج پر خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسینیئر صحافی غلام مرتضیٰ دو دہائیوں سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں، ایک نیوز کے اسلام آباد اسٹیشن کے ہیڈ ہیں، غلام مرتضیٰ نے ڈی چوک پر ہونیوالے احتجاج اور وہاں ہونیوالی فائرنگ کی صورتحال کو خود کور کیا۔ سینیئر صحافی نادر بلوچ بھی ڈی چوک پر موجود رہے اور وہاں ہونیوالے واقعات کو خود ابزرو کرتے رہے، صحافی و اینکر اسما نواز نے دونوں صحافیوں کے ساتھ خصوصی انٹرویو کیا ہے، جس میں مختلف سوالوں کی صورت میں ڈی چوک پر 26 نومبر کو پیش آنیوالے واقعات پر تفصیلات اکٹھی کی گئی ہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1177179
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش