0
Sunday 8 Dec 2024 13:45

اہل سنت رہنماؤں کی پاراچنار کی صورتحال پر پریس کانفرنس

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں پاراچنار کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے اہل سنت کے رہنماؤں نے ہنگامی پریس کانفرنس کی اور باراچنار یعنی اپر کرم ایجنسی میں فوری فوجی آپریشن کرنے کا مطالبہ کیا۔ رہنماؤں نے کہا کہ پاراچنار کے شیعہ زینبیوں اور حزب اللہ کے افراد نے اہل سنت کا قتل عام کیا ہے، اس موقع پر صحافیوں نے انتہائی سخت سوالات کیے جن کے رہنما جواب دینے سے قاصر رہے اور کسی کو بھی مطمئن نہ کرسکے۔ اس ویڈیو میں رہنماوں کا موقف اور صحافیوں کے سوالات سن سکیں گے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1177069
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش