غاصب صیہونی حکومت کی جرائم پیشہ پارلیمنٹ نے صیہونی وزیراعظم کی ایما پر اقوام متحدہ کے ادارے انراوا پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو جاری رکھنے کے لیے ہر قدم اٹھا رہا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کواسلام ٹائمزکے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial