0
Thursday 31 Oct 2024 12:52

خودکش بمبار بلتستان میں ایمان لے آیا، شیخ حسن جعفری کا انکشاف

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ قائد بلتستان شیخ محمد حسن جعفری نے انکشاف کیا ہے کہ سکردو میں خودکش حملہ کرنے کیلئے آنے والا بمبار بلتستان کے لوگوں کی دینداری دیکھ کر ایمان لے آیا۔ سکردو میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام وحدت امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خودکش بمبار نے جب یہاں دیکھا کہ کہ یہاں کی مساجد آباد ہیں، لوگ نماز پڑھ رہے ہیں، کوئی مسلکی اختلاف نہیں، مسلکی ہم آہنگی کی بہترین فضا ہے، تو اس بمبار نے اپنا مائنڈ چینج کرلیا اور بغیر کسی حملے کے واپس چلا گیا۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1169769
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش