1
Tuesday 29 Oct 2024 17:01
حالات پر قابو پانے میں گرینڈ جرگہ کا کیا رول ہے

محصور پاراچنار کی تازہ ترین صورتحال پر صدر تحریک حسینی کے ساتھ خصوصی گفتگو

تحریک اور انجمن کے دیئے گئے الٹی میٹم کا نتیجہ کیا نکلا
متعلقہ فائیلیںعلامہ سید تجمل الحسینی کا تعلق ضلع کرم (لوئر تحصیل) کے علاقے ابراہیم زئی سے ہے۔ ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں میں حاصل کرنے کے بعد، جامعۃ الشہید عارف الحسینی پشاور میں ابتدائی دینی علوم حاصل کئے۔ یہاں سے فراغت کے بعد اعلیٰ دینی علوم کے حصول کیلئے قم (ایران) چلے گئے۔ تحصیل علم کے ساتھ موصوف نے اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ ملکر ٹیکسلا میں ایک دینی درسگاہ نیز اسلام آباد میں ایتام کیلئے ایک جدید اکیڈمی کی بنیاد رکھی، جہاں بچوں کو دینی علوم کے علاوہ جدید دنیاوی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔ 11 مارچ 2022ء کو تحریک حسینی کے صدر منتخب ہوئے اور آجکل اسی پلیٹ فارم سے علاقائی سطح پر سیاسی، سماجی، قومی اور مذہبی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ناظرین کرام! گذشتہ اٹھارہ روز سے پاراچنار محاصرے میں ہے اور علاقے میں جنگ کی سی کیفیت ہے، اس حوالے سے اسلام ٹائمز نے علامہ صاحب کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو کا اہتمام کیا ہے۔ جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1169466
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش