0
Saturday 2 Nov 2024 18:43
ولاگ

صیہونی حکومت کو سبق سکھانا ضروری ہے؛ رہبر انقلاب

صہیونی اپنی بستیوں سے نکل جائیں ۔۔حزب اللہ بڑے حملے کے لیے تیار
متعلقہ فائیلیںNaeem Qasim New Head of Hezbollah |Parachinar Under Attack | Israel vs Lebanon Update
ہفتہ وار پروگرام : وی لاگ
وی لاگر:سید عدنان زیدی
تاریخ: 2 نومبر 2024
 
موضوعات
صیہونی حکومت کو اسکی غلط فہمی سمجھاناہوگی، رہبرمسلمین
اسرائیل میں اب جنازے ہی جنازے صہیونیوں کی چیخیں نکل گئیں
صہیونی اپنی بستیوں سے نکل جائیں ۔۔حزب اللہ بڑے حملے کے لیے تیار
پارا چنار کا مسلسل گھیراو ۔۔سیکیورٹی ادارے کیوں خاموش؟
 
صیہونی حکومت کو ایرانی قوم کی طاقت، ارادے اور عزم  کو کیسے سمجھانا ہے، اس بات کا تعین اعلی حکام کریں گے اور جو اس قوم اور ملک کے لیے بہتر ہے وہ کرنا چاہیے۔
خبیث اور وحشی صیہونی حکومت کو لے کر دنیا ایک بڑی غلطی کر رہی ہے۔ حکومتیں، قومیں، خاص طور پر اقوام متحدہ اور اس جیسی بین الاقوامی تنظیمیں صیہونی حکومت کو لگام  دینے میں واقعی ناکام ہو رہی ہیں۔
مراکش: مشتعل افراد کا فرانسیسی قونصل خانے کے سامنےفرانسیسی صدر کے مذاحمت مخالف بیان کے خلاف مظاہرہ  فوج کی مدد سے مظاہرین کو منتشر کیا گیا
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حزب اللہ کے نئے سربراہ شیخ نعیم قاسم کو اس کڑے اور مشکل ترین وقت میں حزب اللہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہمیں یقین ہے کہ آپ ہی برحق جانشین تھے۔
علاقائی صورتحال کے حوالے سے ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں: پاکستان کے دفتر خارجہ کا بیان
حزب اللہ کے 5 ڈرون طیارے 20 منٹ تک مقبوضہ سرزمینوں کی فضاؤں میں اڑتے رہے
ادھر اسرائیل ہیوم اخبار نے رپورٹ دی کہ یہ پانچ ڈرون طیارے 20 منٹ تک اسرائیل کی فضا میں اڑتے رہے۔
سلامتی کونسل نے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی سختی سے مذمت کی
صیہونی حکومت نے ہمارے صحراؤں پر ایک گولی بھی چلائی تو ہم منہ توڑ جواب دیں گے، ایران کے وزیر دفاع
 
فلسطینی ماں کی فریاد جو 7 سال بعد صاحب اولاد ہوئی تھی
صیہونیوں کو ایران کا جواب تصور سے بالاتر ہوگا/ تمھارے پاس بھاگنے تک کی جگہ نہیں ہے: صیہونی حکومت کو سپاہ پاسداران انقلاب حسین سلامی کا انتباہ
 
اسرائیلی پائیلٹ کی خودکشی
حزب اللہ میں نئی طاقت
شیخ نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ مقرر کمانڈر جنرل قاآنی کی جانب سے مبارک باد کا پیغام اور قدس کی آزادی تک ساتھ نبھانے کا وعدہ۔
شیخ نعیم قاسم کا حزب اللہ کی کمان سنبھالتے ہی جاندار خطاب
قائدِ مقاومت شہید سید حسن نصراللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ  آپ مقاومت کے پرچم دار تھے آپ مزاحمت کے فاتح پرچم دار رہیں گے۔
ہم گیارہ ماہ سے اعلان کرتے چلے آرہے ہیں کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن اگر ہم پہ جنگ مسلط کی گئی تو ہم فتح تک لڑیں گے۔
ہم کسی کی نہیں بلکہ اپنی جنگ لڑ رہے ہیں ہم لبنان و غزہ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
 
#naeemqasim
#israelvslebanon
#parachinarunderattack
#islamtimesvlog #adnanzaidi
 
خبر کا کوڈ : 1170313
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش