Friday 1 Nov 2024 18:17
اسلام ٹائمز۔ لبنان میں جنگبندی معاہدے میں "اہم پیشرفت" کے بارے سامنے آنے والے مغربی حکام کے دعووں کے برعکس صہیونی میڈیا نے نئی داستان سے پردہ اٹھایا ہے۔
تفصیلات کے مطابق غاصب صہیونی رژیم کے سرکاری ٹی وی نے آج صبح اعلان کیا ہے کہ شمالی محاذ پر جنگ کو ختم کرنے کے معاہدے کے مسودے میں جنوبی لبنان میں (مبینہ) سکیورٹی زون شامل نہیں۔ قبل ازیں دعوی کیا گیا تھا کہ اس مسودے کی بنیاد پر لبنان و اسرائیل کے درمیان جاری معاندانہ کارروائیاں مکمل طور پر روک دی جائیں گی اور لبنان کی جانب سے جنگبندی معاہدے پر عملدرآمد، ملکی فوج کی ذمہ داری ہو گی۔

صیہونی ذرائع کے مطابق لبنان میں جنگبندی کے اس مسودے کے ایک دوسرے حصے میں یہ بھی شامل ہے کہ اس عرصے کے دوران لبنانی فوج کو سرحدوں پر تعینات کیا جائے اور جنوبی لبنان میں حزب اللہ کو غیر مسلح کر دیا جائے!
خبر کا کوڈ : 1170143
منتخب
23 Dec 2024
23 Dec 2024
23 Dec 2024
23 Dec 2024
23 Dec 2024
22 Dec 2024