0
Thursday 31 Oct 2024 12:28

سید جواد نقوی کیجانب سے فلسطین کیلئے مشترکہ قومی اجتماع کی تجویز

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے بانی سید جواد نقوی نے تجویز پیش کی ہے کہ فلسطین کیلئے اسلام آباد میں ایک مشترکہ قومی اجتماع ہونا چاہیئے، کیونکہ اس سے خاص تاثر جائے گا۔ سکردو میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہنا تھا کہ لوگوں نے مشورہ دیا کہ اب چونکہ ان کے فالورز بھی اچھی خاصی تعداد میں ہیں اور وحدت کانفرنسز بھی کامیاب ہو رہی ہیں تو کیوں نہ الیکشن میں حصہ لیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا مقصد امت کی وحدت ہے، سیاست نہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1169861
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش