QR CodeQR Code

صیہونی جرائم میں ایک اور اضافہ

3 Nov 2024 01:32

اسلام ٹائمز: غاصب صیہونی حکومت کی جرائم پیشہ پارلیمنٹ نے صیہونی وزیراعظم کی ایما پر اقوام متحدہ کے ادارے انراوا پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو جاری رکھنے کیلئے ہر قدم اٹھا رہا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

غاصب صیہونی حکومت کی جرائم پیشہ پارلیمنٹ نے صیہونی وزیراعظم کی ایما پر اقوام متحدہ کے ادارے انراوا پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو جاری رکھنے کے لیے ہر قدم اٹھا رہا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو
 اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1170439

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1170439/صیہونی-جرائم-میں-ایک-اور-اضافہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com