لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے نئے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے شہید سید حسن نصراللہ کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے صیہونیوں کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ مقاومت کا نیا مرحلہ صیہونیوں کے لیے جانکاہ ہوگا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کواسلام ٹائمزکے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial